Kumrat (Urdu: کمراٹ) is a valley in the Upper Dir District of Khyber Pakhtunkhwa the Province of Pakistan.
Kumrat Valley
Monday, 18 June 2018
کمراٹ
آپر دیر جوکہ پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کا ایک ضلع ہے اس کے بعد وادی چترال آتا ہے۔ صوبہ خیبر پختونخواہ کا ہر علاقہ انتہایی حسین ہے جن میں وادی سوات ہو یا چترال پورے دنیا میں مشہور ہے لیکن یہاں پر ایک گمنام وادی اور بھی ہے جسے کمراٹ کہا جاتا ہے۔ پچهلے چند سالوں میں اسے بہت شہرت ملی اور ہر سال لاکھوں کی تعداد میں سیاح یہاں اتے جاتے ہے یہاں کے بلند و بالا پہاڑ ابشاریں گلیشیر اور جنگلات کا کویئ ثانی نہیں ۔ کمراٹ دیر خاص سے براستہ شرینگل کچھ فاصلے پر واقع ہے ۔جس کے مشرق میں سوات شمال مغرب میں چترال اور جنوب میں دیر شہر واقع ہے۔
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
#Kumrat_Valley
کمراٹ ویلی۔
-
new kumrat picture in 2017 the kumrat valley is wonderfull valley in the world.all visator want vist of the kumrat valley. the kumrat vall...


No comments:
Post a Comment